The news is by your side.

اٹک کا ساغر صدیقی اور اکادمی ادیبات کی بے حسی

سید حب دار قائم ” چاند سے دیا جلاتے ہیں “ کا مصنف خالد عنبر بیزار اٹک کا ” ساغر صدیقی “ ہے جسے زمانے کی بے اعتنائیوں نے اور وقت کے طوفانوں نے پہلے زخمی کیا اور بعد میں اپاہج کر کے ویل چیئر پر بٹھا دیا ہے ۔ 2000 ءکی دہائی میں اُردو…

نئے پاکستان میں خواتین اوراقلیتوں کی تعلیم کس قدر ضروری ہے

محمد اشرف عاصمی ہمارے ملک کے وسائل پر براجمان ایک خاص طبقہ ہے جن کی اولادیں ہی سول سروس میں جاتی ہیں اِن کے ہی خاندان کے لوگ اعلیٰ عسکری اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر موجود ہیں اور یہی حال اعلیٰ عدلیہ کا ہے۔ اِس کے ساتھ ساتھ سیاست پر…

اسکاؤٹنگ آج کے پاکستانی معاشرے میں کس قدر ضروری ہے

تحریر: انصرمحمودبابر اکثردوست احباب چھٹیاں گزارنے شمالی علاقہ جات یادیگرصحت افزاءپہاڑی مقامات کارخ کرتے ہیں۔ یہ ایک بہت اچھی اور صحت مندسرگرمی ہے لیکن نوآموزحضرات شائد اس چیزسے آگاہی نہ رکھتے ہوں کہ تمام سیاحتی مقامات پہ ہوٹل والوں…

کشمیریوں کی آزادی کا نیا باب

سعد فاروق کشمیر برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا کہلاتا ہے۔ ماؤنٹ بیٹن نے نہرو کے ساتھ ساز باز کرکے کشمیر کو پہلے ہی بھارت کے ساتھ شامل کر لیا تھا۔ اس منصوبے کے تحت کانگریس تحصیل کی سطح جبکہ مسلم لیگ ضلع کی بنیاد پر تقسیم…

کشمیر جل رہا ہے، اب بانسری بجانے کا وقت گیا

سعد فاروق پنجابی کی معروف کہاوت ہے ’’چوری تے نال سینہ زوری‘‘ ٹھیک اسی کہاوت کے مطابق بھارت شروع سے چلتا آ رہا ہے۔ 70 سال سے عالمی تنازعہ کو ایک ہی رات میں حل کرکے مودی حکومت نے اگلے پچھلے سب ریکارڈ توڑ دیے۔ مقبوضہ جموں کشمیر کی…

بھارتی فوج نے کشمیر میں مسلمانوں کے قتل عام کی تیاریاں مکمل کرلیں

سعد فاروق مقبوضہ جموں کشمیر برصغیر پاک وہند کی تقسیم سے ہی مسلسل بھارتی حکومت، فوج اور ایجنسیوں کے رحم و کرم پر ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں روزانہ جنازے اٹھنا معمول کی بات ہے۔ جب دنیا کے نام نہاد جمہوریت کے دعوے داروں کا دل چاہتا ہے اس جنت…

حج عبادت بھی تربیت گاہ بھی

پروفیسر زید حارث ہر با شعور مسلمان اپنی زندگی میں اللہ کے گھر کی زیارت اپنے لئے باعث شرف سمجھتا ہے اور حج کرنا اپنے دین کی تکمیل کا جز گردانتا ہے۔یقینا حج بیت اللہ اسلام کا ایک اہم رکن ہے۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ…