پیر, جون 8, 2026
اشتہار

آبنائے ہرمز کھلوانے کیلیے نیٹو کا کردار، فرانس نے صاف انکار کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

ترجمان فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو کے لیے آبنائے ہرمز کھلوانے میں کردار ادا کرنا مناسب نہیں۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی مشن میں شمالی اوقیانوس کے فوجی اتحاد کے کسی بھی کردار کو مسترد کر دیا ہے ہمارا مؤقف واضح ہے کہ نیٹو معاہدہ صرف شمالی اوقیانوس کے خطے پر لاگو ہوتا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور آبنائے ہرمز معاملے پر توجہ دینا اتحاد کا مقصد نہیں ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں