ائیر مارشل سہیل گل خان پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر -
The news is by your side.

Advertisement

ائیر مارشل سہیل گل خان پاک فضائیہ کے نائب سربراہ مقرر

اسلام آباد : ائیر مارشل سہیل گل خان کو پاک فضائیہ کا نائب سر براہ مقرر کر دیا گیا۔

ائیر مارشل سہیل گل خان نے پاکستان ائیر فورس میں انیس سو اناسی میں جی ڈی پی برانچ میں کمیشن حاصل کیا، وہ مختلف اہم عہدوں پر فائزرہے جن میں ڈائریکٹر جنرل ائیرفورس اسٹریٹیجک کمانڈ ، ائیرآفیسرکمانڈ نادرن ائیر کمانڈ، ڈائریکٹر جنرل لا جسٹک جائنٹ سٹاف ہیڈ کواٹراور چیئرمین پاکستان ائیروناٹیکل کمپلیکس کامرہ شامل ہیں، انھیں تمغہ ء امتیاز (ملٹری) ستارئہ امتیاز (ملٹری) اورہلال امتیاز (ملٹری)سے نوازا گیا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں