اب بلب گھر کی حفاظت کرے گا -
The news is by your side.

Advertisement

اب بلب گھر کی حفاظت کرے گا

چور اب ہوجائیں ہوشیار کیونکہ اب وہ بھی کسی کاشکار بن سکتے ہیں۔

امریکی ماہرین نے ایسا بلب تیار کرلیا ہے، جو لوگوں کی غیر موجودگی میں بھی گھر کی حفاظت کرے گا، بی آن نامی بلب میں ایسے سینسرز نصب کئے گئے ہیں، جو کسی کی آہٹ یا گھر میں کسی غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر خود ہی جل اٹھتے ہیں اور چوروں کو بھاگانے میں کامیاب ہوجا تا ہے ۔

بی آن بلب کو آپ موبائل فون کے ذریعے بھی آپریٹ کرسکتے ہیں، آپ کی غیر موجودگی میں گھر کی حفاظت کرنے والا یہ بلب آپ صرف ایک سو چوبیس یورو میں خرید سکتے ہیں۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں