منگل, فروری 18, 2025
اشتہار

اب کمپیوٹرانسانی ہاتھوں کی حرکت سے کام کرے گا

اشتہار

حیرت انگیز

کمپیوٹرکا استعمال اب اور بھی آسان ہوگیا ہے، بس اشارہ کیجیئے اور کمپیوٹر کو کام پرلگا دیجئے۔

اشاروں سے چلنے والے اس کمپیوٹر میں خصوصی سینسر لگائے گئے ہیں ،جو انسانی ہاتھ کی حرکات کے مطابق کمپیوٹر کو چلاتے ہیں، اس لیپ ٹاپ کے کی بورڈ کے نیچے دو کیمرے، تین انفراریڈ ایل ای ڈیز ہاتھوں کی حرکت کو ٹریک کرتی ہیں۔

انسانی ہاتھوں کے اشاروں پر چلنے والا یہ کمپوٹر بہت جلد مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔

اہم ترین

مزید خبریں