جمعہ, جنوری 16, 2026
اشتہار

اسرائیل کا ڈرون طیارہ لبنان میں گرکرتباہ

اشتہار

حیرت انگیز

بیروت: لبنانی فوج کے مطابق ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ لبنان کے شمالی ساحلی شہر طرابلس میں گر کر تباہ ہوگیایہ گزشتہ تین ہفتوں میں پیش آنے والا ایسا دوسرا واقعہ ہے۔

سیکیورٹی عہدیدار کے مطابق مقامی مچھیروں نے دیکھا کہ ایک طیارہ طرابلس شہر کی مرکزی بندرگاہ کے قریب موجود مچھیروں کی بندرگاہ کی طرف گررہا ہے۔

مچھیروں نے اس موقع پر فوج کو اطلاع دی جنہوں نے زیرسمندر آٹھ میٹرگہرے پانی سے طیارہ کو نکال لیا جس کے بعد معلوم ہوا کہ یہ طیارہ اسرائیلی ڈرون ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں