اسلام آباد میں دہشت گردی حملوں کے حوالے سے وارننگ جاری -
The news is by your side.

Advertisement

اسلام آباد میں دہشت گردی حملوں کے حوالے سے وارننگ جاری

اسلام آباد: ذرائع کی اطلاع کے مطابق ملک کے دارالخلافہ اسلام آباد میں دہشت گردی حملوں کے حوالے سے وارننگ جا ری کی دی گئی ہے۔

اسلام آباد میں دہشت گردی کا خطرے کے حوالے سے وارننگ جا ری کی گئی ہے، ذرائع نے اطلا ع دی ہے القاعدہ برصغیر تحریک طا لبان کے ساتھ مل کر حملے کی منصوبہ بندی کررہی ہے دہشت گردی کا مقصد اسلام آباد میں انتشار پھیلانا ہے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ دہشت گرد اسلام آبا د ائیرپورٹ، قائد اعظم یو نیو رسٹی اور دارلخلا فہ کی اہم عما رتوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں ساتھ ساتھ اس با ت کی بھی اطلاع ہے کہ اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل اور ملک میں افرا تفری پھیلا نے کی غرض سے خود کش بمبار ڈیرہ اسما عیل خان اور بنوں میں داخل ہو چکے ہیں۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں