اسلام آباد:وزیراعلیٰ کے پی کے کی آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات -
The news is by your side.

Advertisement

اسلام آباد:وزیراعلیٰ کے پی کے کی آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات

اسلام آباد:وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا  پرویز خٹک اور جنرل راحیل شریف کے درمیان ملاقات میں صوبے میں سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق دونوں نے آپریشن ضربِ عضب اور متاثرین وزیرستان سے متعلق بھی گفتگو کی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں