اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں 18 افراد جاں بحق، متعدد زخمی -
The news is by your side.

Advertisement

اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں 18 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد: اسلام آباد میں ترنول کے قریب ٹریفک حادثہ میں اٹھارہ مسافر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سیکٹر ایف 17 میں ترنول کے مقام پرمسافربس اورکوسٹرتیزرفتاری کے سبب آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں اٹھارہ مسافر زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ گیارہ مسافر زخمی ہوئے۔

میتوں اورزخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے ذرائع کے مطابق11 زخمیوں کوپمزاسپتال منتقل کیا جارہا ہے

ترجمان پمز ڈاکٹر عائشہ عیسانی کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں