اسلام آباد: پولیس نے زیرو پوائنٹ کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیا -
The news is by your side.

Advertisement

اسلام آباد: پولیس نے زیرو پوائنٹ کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیا

اسلام آباد : پولیس نے زیرو پوائنٹ کو کنٹینرز لگا کر ایک بار پھر سیل کردیا۔

اسلام آباد میں پولیس نے عمران خان کی قیادت میں انقلاب مارچ کو روکنے کے لیے زیرو پوائنٹ پر کنٹینرز لگا دیئے، اس دوران پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا۔

کارکنوں نے لگائے جانے والے کنٹینرز ہٹانے کی کوشش کی جبکہ کارکنوں کی جانب سے پتھراؤ کے نتیجے میں کنٹینز لگانے والی کرین کےشیشے ٹو ٹ گئے۔ کارکنان کے پتھرائو سے پولیس پیچھے ہٹ گئی اور کرین کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں