site
stats
انٹرٹینمںٹ

اسپتال کے فنڈز کے لئے انڈیا بھی جاؤں گی، اداکارہ میرا

کراچی: اداکارہ میراہ نے کہاہے کہ پاکستان میں اسپتال کی تعمیر کے سلسلے وہ جلدہی بھارت جارہی ہیں اور وہاں سے خوشخبری لیکر آئینگی۔

اداکارہ میرا اپنے ہسپتال کی فنڈریزنگ مہم کے لیئے کراچی چیمبرآف کامرس کا دورہ کیاکراچی چیمبر کے تاجروں سے خطاب میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ وہ جلد ہی بھارت جائیں گی اور ہسپتال کی تعمیر کے حوالے سے بھارتی اداکاروں سے ملاقات کریں گی۔

انکاکہناتھاکہ کراچی چیمبر آنے کا مقصد اپنے اسپتال کے حوالے سے تاجروں، صنعتکاروں سے تعاون کو یقینی بنانا ہے۔

میرا نے بتایا کہ انکی فلم “ہوٹل”عنقریب ریلیزہونے والی ہے اورانکی فلم “دیوداس “تیار ہوچکی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top