اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا -
The news is by your side.

Advertisement

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ۔اجلاس میں بجلی کی خریداری کے نظام پر نظر ثانی کی جائے گی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا ہے ۔اجلاس میں بجلی خریداری کے معاہدے پر نظر ثانی اور آئی پی پیز کی طرز پر بائیو ماس بیسڈ پراجیکٹ کی منطوری دئیے جانے کا امکان ہے ۔

اجلاس کے ایجنڈے میں ڈیپ کھاد پر دی جانے والے سبسیڈی کے مسئلے سیمت دیگر مسائل شامل ہیں ۔ اجلاس میں جولائی کے معاشی جائزے سیمت اشیاء ضروریہ کے ذخائر اور انکی قیمتوں پر بھی غوز کیا جائے گا۔اس کے علاوہ گردشی قرضے اور توانائی بحران بھی زیر بحث آئیں گے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں