site
stats
اہم ترین

الطاف، عمران میڈیا پرلڑائی سےگریزکریں

 

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے عمران خان اور الطاف حسین میڈیا پرغیراخلاقی لڑائی نہ لڑیں

اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اس طرح کی لڑائی سے سیاست دانوں کا میج خراب ہورہا ہے۔

سانحہ بلدیہ ٹاون کے حوالے ان کا کہنا تھا جے آئی ٹی رپورٹ کا کورٹ میں پتا چل جائے گا کہ آیا رپورٹ درست ہے یا نہیں۔

خورشید شاہ کا کہنا تھا سانحہ بلدیہ کے مقدمے کو فوجی عدالت میں جانا چاہیئے۔
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا چودھری نثار نے قومی ایکشن پلان کے حوالے جو رپورٹ پیش کی ہے اللہ کرے وہ بھی عوام کو نظرآجائے ۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top