The news is by your side.

Advertisement

خورشید شاہ اشتعال انگیز بیانات کا پس منظر دیکھیں ، واسع جلیل

کراچی: ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل نے خورشید شاہ کے بیا ن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ خورشید شاہ دیکھیں کہ اشتعال انگیز بیانات دیئے جارہے ہیں یادلوائے جارہے ہیں۔

ایم کیو ایم رہنما واسع جلیل نے خورشید شاہ کے بیا ن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ خورشید شاہ دیکھیں کہ اشتعال انگیز بیانات دیئے جارہے ہیں یادلوائے جارہے ہیں،اپنی صفوں میں تلاش کریں کہ بہکے بہکے بیانات کون دے رہاہے۔

ایم کیو ایم رہنماکاکہناتھاکہ الطاف حسین کےخلاف جو بات کرےگاتواسےجواب ضرور ملےگا ۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں