ہفتہ, دسمبر 14, 2024
اشتہار

امریکا میں اسمارٹ فون کیلئے اسمارٹ کیس

اشتہار

حیرت انگیز

امریکہ: امریکی ماہرین نے اسمارٹ فونز کیلئے اسمارٹ کیسز بھی تیار کرلیا ہے، جو موبائل کی بیٹری چارج رکھتا ہے۔

زیادہ دیر تک گیم کھیلنے اور گھنٹوں فون پر بات کرنے سے موبائل فون گرم ہوجاتا ہے لیکن امریکی ماہرین نے اسکا حل تلاش کرلیا ہے۔

- Advertisement -

اب اسمارٹ فونز کیلئے اسمارٹ کیسز تیار ہیں جو نا صرف موبائل کو محفوظ رکھے گا بلکہ اس کی بیٹری کو بھی ختم ہونے سے بھی بچائے گا۔

آپٹیمل نامی موبائل کیس میں مائیکرو سینسرز موجود ہیں، جو موبائل کو گرم ہونے سے روکتا ہے اور اس میں سے نکلنے والی ہدت کو جذب کرکے بیٹری کو ٹھنڈا کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں