The news is by your side.

Advertisement

امریکی ماہرین نے تیز دوڑنے کیلئے بایونک بوٹس تیار کرلیے

فرانسسکو: امریکی ماہرین نے تیز دوڑنے کیلئے بایونک بوٹس تیار کرلیے ہیں۔

اب سفر لمبا بھی مختصر کم سے کم وقت میں مختصر ہوگا، امریکی ماہرین نے ایسے باییونک بوٹس تیار کئے ہیں، جو چالیس میل فی گھنٹہ کی رفتار سے مسافت طے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

انوکھے الیکٹرونک جوتے سان فرانسسکو کے ماہر نے تیار کئے ہیں، جس کی خواہش ہے کہ انسان کینگروز کی طرح چھلانگ لگا سکے اور شتر مرغ کی رفتار سے دوڑ سکے۔

بایونک بوٹس صرف دو سو پینسٹھ ڈالرز میں حاصل کرسکتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں