انٹارکٹکا کے یونین گلیشئیر پر دسویں سالانہ میراتھون -
The news is by your side.

Advertisement

انٹارکٹکا کے یونین گلیشئیر پر دسویں سالانہ میراتھون

انٹارکٹکا: سرد ترین موسم اور برفیلے ٹریک پر دنیا بھر سے آئے ایتھلیٹکس نے دوڑ لگائی۔

انٹارکٹکا کے یونین گلیشئیرپر دسویں سالانہ میراتھون منعقد کی گئی, جس میں سترہ ممالک سے آئے کھلاڑیوں نے شرکت کی، کھلاڑیوں نے منفی پندرہ ڈگری سینٹی گریڈ کے سرد ترین موسم میں چھبیس اعشاریہ دو میل فاصلے کے لیے دوڑ لگائی۔

بلغاریہ کے اڑتالیس سالہ ایتھلیٹ میراتھون کے فاتح قرار پائے، انھوں نے یہ فاصلہ چار گھنٹے بارہ منٹ میں طے کیا، انٹکارکٹکا میں یہ منفرد ریس ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں