اوباما کی وزیراعظم نوازشریف کوامریکا کےدورے کی دعوت -
The news is by your side.

Advertisement

اوباما کی وزیراعظم نوازشریف کوامریکا کےدورے کی دعوت

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو امریکا کےدورے کی دعوت دے دی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق دورہ کی دعوت وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق فاطمی کی امریکی حکام سے ملاقات کے دوران دی گئی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ذرائع کے مطابق وزیراعظم رواں سال اکتوبر میں امریکا کا دورہ کریں گے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں