آرمی چیف جنرل راحیل شریف مختصر دورے پر کابل پہنچ گئے -
The news is by your side.

Advertisement

آرمی چیف جنرل راحیل شریف مختصر دورے پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف مختصر دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل راحل شریف مختصر دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ افغانستان کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں