پیر, مارچ 24, 2025
اشتہار

اہرام مصر کا قدیم راز جاننے کیلئے تھری ڈی پرنٹر روبوٹ ایجاد

اشتہار

حیرت انگیز

دنیا کے سات عجوبوں کی فہرست میں شامل اہرام مصر کا قدیم راز جاننے کیلئے تھری ڈی پرنٹر روبوٹ ایجاد کر لیا گیا۔

دنیا کے سات عجوبوں میں ایک عجوبہ اہرام مصر ہے ۔مصری تاریخ میں یہ بات کئی دہائیوں سے اب تک ایک پہیلی ہے کہ ابولہول کے سر کا بالائی حصہ کیسے ٹوٹا، اس قدیم راز کو سامنے لانے کیلئے لیڈز یونیورسٹی کی ٹیم نے انتہائی چھوٹا اور پھرتیلا ڈی جیڈی روبوٹ ایجاد کیا۔

ربورٹ کے چار نرم پہیے ہیں ،جو آسانی سےابولہول کے اندرونی حصے میں جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ روبوٹ تھری ڈی پرنٹنر کے ذریعے بنایا گیا ہے ، جس میں کیمرہ اور چھوٹے الٹرا سانک آلے کا استعمال کیا گیا۔

روبوٹ مجسمے کے اندرونی حصے کی حالت اور اس سے متعلق راز سامنےلانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں