ایبٹ آباد:حساس اداروں کی کارروائی، خطرناک غیرملکی دہشت گرد گرفتار -
The news is by your side.

Advertisement

ایبٹ آباد:حساس اداروں کی کارروائی، خطرناک غیرملکی دہشت گرد گرفتار

ایبٹ آباد: حساس اداروں نے کارروائی کرکے خطرناک غیر ملکی دہشت گرد کو گرفتارکرلیا ہے۔

ایبٹ آباد کے علاقے میاں دی سیری میں حساس اداروں نےکارروائی کرکے خطرناک غیر ملکی دہشت گردکو گرفتار کرلیا اور تفتیش کےلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، ذرائع کے مطابق دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود بھی ملا ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں