ایف سی نے ایران سے سمگل شدہ 98ہزار لیٹر ڈیزل قبضے میں لے لیا -
The news is by your side.

Advertisement

ایف سی نے ایران سے سمگل شدہ 98ہزار لیٹر ڈیزل قبضے میں لے لیا

پنجگور: ایف سی نے پنجگور کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایران سے سمگل شدہ 98ہزار لیٹر ڈیزل قبضے میں لے لیا ہے۔

ترجمان ایف سی کے مطابق پانچ ٹینکرز پر مشتمل 98ہزار لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل کراچی منتقل کیا جا رہا تھا کہ خفیہ اطلاع پر ایف سی اہلکاروں نے پنجگور کے علاقے میں ناکے پر کارروائی کرتے ہوئے ڈیزل قبضے میں لے لیا ہے۔

.مسروقہ ڈیزل قبضے میں لینے کے بعد کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا ہے

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں