site
stats
انٹرٹینمںٹ

ایم ٹی وی ایوارڈز،کیٹی پیری، مائلی سائرس نےمیدان مارلیا

کیلیفورنیا میں ہونیوالے ایم ٹی وی ایوارڈز کا میلہ کیٹی پیری اور مائلی سائرس نے جیت لیا،رنگا رنگ تقریب میں ہالی وڈ کے معروف سنگرز نے شاندار پرفارمنس سے چار چاند لگادئیے۔

میوزک کے سب سے بڑے ایم ٹی وی ایوارڈ کی رنگا رنگ شام امریکی ریاست کیلوفورنیا میں سجی، جس میں میوزک انڈسٹری سمیت شوبز کے اداکاروں نے شرکت کر کے چار چاند لگا دئیے، ایوارڈز کی تقریب میں کیٹی پیری نے بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا ، مائلی سائرس کے ریکنگ بال نامی البم کےگانےکو سال کابہترین ویڈیوسانگ قرار دیا گیا، معروف گلوکار ہ بیونسے کو ایم ٹی وی کی بہترین وڈیو گلوکارہ کا ایوارڈ دیا گیا، جینیفر لوپیز ،ٹیلر سوئفٹ،بیونسے نے رنگا رنگ شام کو اپنی پرفارمنس سے مزید دلکش بنا دیا۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top