The news is by your side.

Advertisement

اینیمیٹڈ فلم ٹنکر بیل سیریز کی ساتویں فلم کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ: نئی تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ٹنکر بیل اینڈ دی لیجنڈ آف دی نیور بیسٹ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ٹنکر بیل اینڈ دی لیجنڈ آف دی نیور بیسٹ کا پہلا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، بچوں اور بڑوں میں پسند کی جانے والی اینی میٹڈ فلم ٹنکر بیل سلسلے کی یہ ساتویں فلم ہے، ڈزنی ٹون اسٹوڈیوز کی اس پیشکش کی ہدایات اسٹیو لوٹر نے دی ہیں۔

پریوں کی اس کہانی میں فون نامی پری ایک جانور نما پراسرار مخلوق نیور ، بیسٹ سے دوستی کر لیتی ہے لیکن دیگر پریاں اس سے خوف محسوس کرتے ہوئے اسے پکڑنے کی کوشش میں لگ جاتی ہیں، انیمیشن کا یہ شاہکار اگلے سال 3 مارچ کو ریلیز کیا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں