اتوار, نومبر 10, 2024
اشتہار

اے آروائی نیوز نےمقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی :اے آروائی نیوز نےگزشتہ برس انیٹرنیٹ پربھی مقبولیت میں تمام پاکستانی چینلز کوپیچھے چھوڑ دیا۔

اےآروائی نیوزنےنمبرون رہنےکااعزاز گوگل پربھی برقراررکھا،یہی وجہ ہےکہ گوگل نے اپنی ٹرینڈنگ رپورٹ میں اےآروائی نیوزکو نمبرون قراردیاہے۔گوگل ٹرینڈنگ رپورٹ کے مطابق دوہزار چودہ میں گوگل سرچ پرسب سے زیادہ لوگوں نے اے آروائی نیوز کو سرچ کیا۔

حق اور سچ کی تلاش میں عوام کا سب سے پہلا انتخاب صرف اے آر وائی نیوز ہی ہوتا ہے، اے آر وائی نیوز اپنے ناظرین کے لئے خبریں سب سے پہلے پہنچاتا ہے، گوگل سرچ انجن نے اپنی ٹرینڈ نگ رپورٹ میں کہا ہے کہ دوہزار چودہ میں گوگل سرچ پر سب سے زیادہ لوگوں نے اے آر وائی نیوز کو ہی سرچ کیا۔

Comments

اہم ترین

مزید خبریں