The news is by your side.

Advertisement

بالٹی مور پولیس کے سربراہ انتھونی بیٹس کو برطرف کردیا گیا

بالٹی مور : بالٹی مور پولیس کے سربراہ انتھونی بیٹس کو برطرف کردیا گیا، ان پر الزام ہے کہ سیاہ فام فریڈی گرے کی ہلاکت کے بعد انھوں نے صورتحال کو بہتر طور پر کنٹرول نہیں کیا۔

امریکہ ریاست بالٹی مور میں ستائیس اپریل کو سیاہ فام شخص کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد شہر میں پھوٹ پڑنے والے ہنگاموں کے بعد پر تشدد و احتجاج کا سلسلہ دوسرے شہروں میں بھی پھیل گیا تھا۔

شہر کی میئر نے ڈپٹی پولیس کمشنر کو عارضی سربراہ نامزد کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے لئے انتھونی بیٹس کی خدمات کو سراہتے ہیں، ہم ماضی کو بھول کر مستقبل پر نظر رکھتے ہوئے ایسے ہنگاموں سے نمٹنے کی صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں