برطانوی فوجی اکیڈمی میں افغان اور اتحادی افواج میں تصادم -
The news is by your side.

Advertisement

برطانوی فوجی اکیڈمی میں افغان اور اتحادی افواج میں تصادم

کابل: افغانستان میں برطانوی فوجی ٹریننگ اکیڈمی میں اتحادی اور افغان فوج کے درمیان تصادم سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق کابل میں افغان افواج کی تربیت کیلئے قائم برطانوی فوجی اکیڈمی میں معمولی سی بات پر ہونے والی افغان اور غیرملکی افواج کی جھڑپ میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے، اتحادی فوج کا کہنا ہے کہ برطانوی فوجی اکیڈمی افغان اور اتحادی فوج کے درمیان تصادم معمولی سی بات پر شروع ہوا، جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں