site
stats
انٹرٹینمںٹ

بگ ہیروسکس30 جنوری کو برطانیہ میں ریلیزہوگی

ہالی وڈ: امریکن باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد اینی میٹڈ فلم ’’بگ ہیروسکس‘‘تیس جنوری کوبرطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تھری ڈی اینیمٹڈ فلم بگ ہیروrealisسکس امریکہ کے سینما گھروں میں چارسو اٹھائیس ملین ڈالرکمانے کے بعد برطانیہ میں دھوم مچانے کو ہے تیارہے۔

ڈون ہِل کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کہانی مارول کامکس کے سُپرہیرو سے متاثر ہے جس میں ایک نوجوان شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے روبوٹ تیار کرتا ہے۔

کامیڈی اورایڈونچرسے بھرپورفلم رواں ماہ کی تیس تاریخ کو برطانیہ میں ریلیز ہوگی۔

 

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top