بھارتی سپریم کورٹ کا مسلم طالبات کو اسکارف اوڑھنے کی اجازت دینے سے انکار -
The news is by your side.

Advertisement

بھارتی سپریم کورٹ کا مسلم طالبات کو اسکارف اوڑھنے کی اجازت دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے مسلم طالبات کو اسکارف اوڑھنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے  مسلم طالبات کو اسکارف اوڑھنے کی اجازت  دینے سے انکار کر دیا، کورٹ نے مسلم تنظیموں کی درخواستیں خارج کردیں۔

واضح رہے کہ فرانس اور کئی ممالک کی طرح بھارت میں بھی مسلم طالبات پر اسکارف پہننے کی پابندی عائد کردی گئی تھی جبکہ بنگلور کالج کے پرنسپل نے 19 سالہ عائشہ یاسمین کو اس لئے کالج سے نکال دیا تھا کہ وہ اسکارف پہن کر آتی تھی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں