The news is by your side.

Advertisement

بھارت کی 40 سالہ اداکارہ شیخا جوشی کی پُراسرار موت

مبئی: بھارت کی 40 سالہ ماڈل و اداکارہ شیخا جوشی مبینہ طور پر ممبئی مں اپنی رہائشگاہ پر مردہ پائی گئیں۔

شیخا جوشی نے 2012میں ریلیز ہونیوالی بالی ووڈ فلم بی اے پاس میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

اداکارہ کی روم میٹ نے بتایا کہ جب وہ فلیٹ پر پہنچیں تو انہوں نے اپنے کمرے کے دروازے پر دستک دی تاہم کافی دیر تک اندر سے کوئی جواب نہ ملنے کے بعد انہوں نے چابیوں سے دروازہ کھولا تو شیخا کو مردہ پایا۔

تاہم مقامی پولیس واقع کی تحقیقات شروع کردی ہے ، پولیس کے مطابق ابتدائی شواہد سے یہ خود کشی کا واقعہ لگتا ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں