بیجنگ:عمارت کے ملبے تلے دبا3 سالہ بچہ 6گھنٹے بعد زندہ نکل آیا -
The news is by your side.

Advertisement

بیجنگ:عمارت کے ملبے تلے دبا3 سالہ بچہ 6گھنٹے بعد زندہ نکل آیا

بیجنگ :چین میں چھ گھنٹے بعد عمارت کے ملبے تلے دبے تین سالہ بچے کو زندہ نکال لیا گیا۔

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،چین میں ایک ایسا ہی کرشمہ دیکھنے میں آیا ہے، چین کے صوبے ینان میں جہاں زلزلے نے تباہی مچائی اور چار سو افراد لقمہ اجل بنے اور کئی عمارتیں ملیا میٹ ہوئیں، وہیں رضاکاروں نے ایک عمارت کے ملبے میں پھنسے تین سال کے بچے کو چھ گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد زندہ نکال لیا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں