The news is by your side.

Advertisement

ترمیمی بل کی منظوری کیخلاف ایم کیو ایم کا احتجاجی تحریک چلانے فیصلہ

ایم کیو ایم سندھ میں حلقہ بندیوں اور ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف کراچی پریس کلب سے احتجاجی تحریک کا آغازکررہی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات سے متعلق حلقہ بندیوں اورترمیمی آرڈیننس کے خلاف کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ایم کیو ایم نے احتجاجی تحریک چلانے فیصلہ کیا ہے۔

احتجاجی تحریک کا آغاز کراچی پریس کلب پر مظاہرہ سےکیا جائے گا۔  ایم کیو ایم سندھ اسمبلی اور ہائیکورٹ کے سامنے بل کےخلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔

احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے حیدر آباد اور سکھر میں بھی مظاہرے کئے جائیں گے۔جبکہ عدلیہ میں بھی قانون کو چیلنج کیا گیا ہے۔ایم کیو ایم کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کو بھی احتجاج میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

 

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں