تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’’دی باکس ٹرولز‘‘ نمائش کے لئے تیار -
The news is by your side.

Advertisement

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’’دی باکس ٹرولز‘‘ نمائش کے لئے تیار

ہالی وڈ: ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم ’’دی باکس ٹرولز ‘‘ نمائش کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔

ڈرامہ ایڈونچر فلم 26ستمبر کو امریکہ میں سنیما گھروں کی زینت بننے کو تیار ہے، ہالی وڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم “دی باکس ٹرولز “کے کلپس جاری کر دئیے گئے ہیں۔

گراہم اینابیل اور اینتھونی استٹچی کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے یتیم لڑکے کے گِرد گھومتی ہے، جس نے زیرِ زمین ایک غار میں اپنے انوکھے دوست بنا رکھے ہیں اور وہ دوست کوئی اور نہیں بلکہ ڈبوں میں رہنے والے دیو مالائی کردار ہیں۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں