جمعرات, مارچ 12, 2026
اشتہار

جادوئی گھڑی، جوموبائل میسج اور کال کو ہاتھ کی پشت پر دکھائے گی

اشتہار

حیرت انگیز

سائنسدانوں نے ایسی جادوئی گھڑی تیار کی ہے جو موبائل فون پر آنے والے والے میسیجز، کالز کی تفصیلا ت کو ہاتھ کی پشت پر دکھاسکے گی۔

یوکرائنی سائنسدان نے ایسی ٹیکنالوجی ایجاد کرلی ہے، جو ہاتھ کی پشت پر وقت، فون پر آنے والی کال کی تفصیل اور ٹویٹر سے آنے والی ٹویٹس دکھا سکے گا۔

ریٹوٹ نامی اس ٹیکنالوجی کو کلائی کی گھڑی کی شکل میں تیار کیا گیا ہے، ا سے موبائل فون کے ساتھ کنکٹ کیا جائے تو آنے والی کال، میسج اور ٹویٹ کو ہاتھ کی پشت پر دکھا جا سکے گا۔ یہ دلچسپ گھڑی اگلے سال فروری میں فروخت کے لیے پیش کردی جائے گی اور اس کی قیمت ایک سو ساٹھ ڈالر تک ہوگی۔

+ posts

اہم ترین

مزید خبریں