جمعرات, جنوری 22, 2026
اشتہار

جاپان: خلیج ٹو یا ما میں شام ہوتے ہی ساحلی پانی پر نیلی روشنیاں چمکنے لگتی ہیں

اشتہار

حیرت انگیز

جاپان: جاپان کے سب سے بڑے جزیرے کے شمالی ساحل کے ساتھ خلیج ٹو یا ما پر شام ہونے کے ساتھ ہی پانی میں نیلی روشنیاں چمکنے لگتی ہیں۔

خلیج ٹو یا ما میں قدرتی خوبصورتی کا انوکھا نظارہ غرو ب آفتاب کے بعد دیکھنے والوں کو مبہوت کر دیتا ہے، اندھیرہ چھاتے ہی ساحلی پانی میں لاکھوں نیلی روشنیاں جگمگانے لگتی ہیں۔

سمندری پانی میں یہ روشنی کسی ٹیکنالوجی کا مظہر نہیں بلکہ قیر ماہی کی ایک قسم ہے، انھیں گلوئنگ فائرفلی اسکوئیڈذ کہا جاتا ہے، یہ عام طور پر سمندر کی بارہ سو فٹ کی گہرائی میں پائے جاتے ہیں لیکن ما رچ تا جون میں سطحِ آب پر آجاتے ہیں۔

ان فائر فلی اسکوئڈذ کو دیکھ کے ایسا لگتا ہے کہ ساحل پر کروڑوں بلب جگمگا اٹھے ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں