جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں ڈرون حملہ،3افرادجاں بحق -
The news is by your side.

Advertisement

جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں ڈرون حملہ،3افرادجاں بحق

وانا: جنوبی وزیرستان کےعلاقے وانا میں امریکی ڈرون حملے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیٹیکل ایجنٹ جنوبی وزیرستان کے مطابق ڈرون حملہ تحصیل وانا میں کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حملہ طالبان کے مولوی نذیر گروپ کے کارکنوں کیا گیا ہے۔ آپریشن ضرب عضب کے آغاز کے بعد جنوبی وزیرستان میں یہ پہلا ڈرون حملہ ہے

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں