جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،5افراد ہلاک -
The news is by your side.

Advertisement

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں ڈرون حملہ،5افراد ہلاک

شوال: جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے کنڈ غر میں امریکی ڈرون حملے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے شوال میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، امریکی جاسوس طیارے نے ایک مکان پر دو میزائل داغے جس سے یہ ہلاکتیں ہوئیں، جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں ڈرون طیاروں کی پروازیں جاری ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں