The news is by your side.

Advertisement

جوہر بارو جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور بھارت آج مدمقابل

ملائیشیا :سلطان آف جوہر بارو جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں آج پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔

ملائیشیا میں سلطان آف جوہر بارو جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ جاری ہے, ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی، پاک بھارت ٹاکرا پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوگا۔

پاکستان ایونٹ میں دو میچز کھیل چکا ہے۔ گرین شرٹس کو اپنے افتتاحی میچ میں برطانیہ سے پانچ صفر کی شکست ہوئی تھی، قومی ٹیم کا آسٹریلیا کے خلاف دوسرا میچ ایک ایک گول کی برابری پر ختم ہوا تھا۔

دونوں ٹیموں کے اگلے مرحلے تک رسائی کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر ہوگا۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں