حکومت سندھ کا ایڈمنسٹریٹر شعیب احمد صدیقی کو ہٹانے کا فیصلہ -
The news is by your side.

Advertisement

حکومت سندھ کا ایڈمنسٹریٹر شعیب احمد صدیقی کو ہٹانے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے ایڈمنسٹریٹر شعیب احمد صدیقی کو ہٹانے کافیصلہ کرلیاہے۔

ذرائع کے مطابق شعیب احمد صدیقی کے ایڈمنسٹریٹر بننے سے کمشنری نظام شدید متاثر ہورہا تھا، شعیب احمد صدیقی کے بطور ایڈمنسٹریٹر کا اضافہ چارج لینے ڈپٹی اور اسسٹنٹ کمشنرزکی کارکردگی بھی صفر ہوگئی تھی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نئے ایڈمنسٹریٹرکے ناموں پر غور شروع کردیا، پیپلزپارٹی کراچی کے ایڈمنسٹریٹر کے لئے نوجوان قیادت تقرری چاہتی ہے۔

عید تعطیلات ختم ہوتے ہی شعیب احمد صدیقی سےایڈمنسٹریٹرکااضافی قلمدان واپس لے لیا جائے گا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں