حیدرآباد: انتخابات18 جنوری کو ہونگے یا نہیں کچھ پتہ نہیں، نثار کھوڑو -
The news is by your side.

Advertisement

حیدرآباد: انتخابات18 جنوری کو ہونگے یا نہیں کچھ پتہ نہیں، نثار کھوڑو

سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات اٹھارہ جنوری کو ہوسکیں گے یا نہیں ابھی کچھ کہا نہیں جاسکتا۔

حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ سندھ میں تعلیم کی تباہی کا ذمہ دار اسکولوں سے غیر حاضر رہنے والے استاد ہیں انہوں نے اعلان کیا کہ مارچ تک بیس ہزار استاتذہ بھرتی کئے جائیں گے۔

نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ عدالتیں آمروں کے نظام میں دلچسپی لے رہی ہیں اور اسمبلیوں کے نظام پر اعتراض کررہی ہیں۔

 

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں