حیدرآباد:پولیس موبائل حادثہ میں تین اہلکار جاں بحق، دو زخمی -
The news is by your side.

Advertisement

حیدرآباد:پولیس موبائل حادثہ میں تین اہلکار جاں بحق، دو زخمی

حیدرآباد: سپرہائی پرپولیس موبائل تیزرفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ تین زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق پولیس موبائل انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ اپنی منزل کی جانب سے گامزنم تھی کہ اس کا ٹائر برسٹ ہوگیا جس کے نتیجے میں گارڑی کو حادثہ پیش آیا اور تین اہلکار جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بد قسمت پولی موبائل ایس پی گھوٹلی کے اسکواڈ کا حصہ تھی جو کہ کراچی آرہے تھے۔

میتوں اورزخمیوں کو ریسکیو اداروں نے نزدیکی اسپتال منتقل کردیا گیا

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں