site
stats
انفوٹینمنٹ

خیالی دنیا میں لے جانے والے ورچوئل چشمے تیار

سائسدانوں نے ورچوئل چشمے تیارکر لئے ہیں، جس سے اب دن میں خواب بھی دیکھے جا سکیں گے۔

کوئی انسان اپنے خوابوں کو شرمندۂ تعبیر کرنا چاہے یا پھرخلاء کی سیر تو سائنس دانوں نے ایسے ورچوئل چشمے بنالئے ہیں جو آپ کو خیالی دنیا میں لے جائیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ورچوئل گلاسز نگاہوں کے سامنے مکمل طور پر ایک مصنوعی دنیا تشکیل دیتے ہیں، جس طرح ہم خواب دیکھتے ہیں ویسے ہی گلاسز کے ساتھ جڑی اسکرین ہمیں اپنے من پسند چیزوں سے لطف اندوز ہونے میں مدد دیں گی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top