site
stats
پاکستان

خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں سے 4لاشیں برآمد

خیبر ایجنسی: مختلف علاقوں سے چار کی لاشیں ملی ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جمرود کے مختلف علاقوں میں چار افراد کو قتل کرکے لاشیں سڑک پر بھینک دی گئیں، سنگم کے علاقے میں دو افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی۔

پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر شناخت شروع کردی ہے، تیراہ میں بھی دو افراد کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد لاشیں جھاڑیوں میں پھینک دی گئیں، دونوں افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top