خیرپور: گھر پر فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق -
The news is by your side.

Advertisement

خیرپور: گھر پر فائرنگ ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

خیرپور: کچے علاقے میں گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

خیرپور بہاروں تھانہ کی حدود میں گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ان تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ کسی ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں