site
stats
پاکستان

ذولجناح کو عزاداری کے جلوسوں میں خاص مقام حاصل ہے

کراچی: نو اور دس محرم الحرام کوحضرت امام حسین کی سواری ذوالجنا ح کو ماتمی جلوس میں خاص اہمیت حاصل ہے۔

ذولجناح کو محرم الحرام کے ماتمی جلوسوں میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ ذولجناح حضرت امام حسین کی سواری ہے، جو انہیں میدان جنگ تک لے گئی تھی اور پھر جنگ کے دوران شہید ہونے پر امام حسین علیہ اسلام کے جسد خاکی کو واپس بی بی زینب تک واپس لائی تھی۔

نو اور دوس محرم الحرام میں امام حُسین اور خانوادہ اہلبیت سے وفاداری کے باعث اس کی شبیہ بنائی جاتی ہے ۔

ماتمی جلوس سے پہلے ذولجناح کو خصوصی تیارکیا جاتا ہے، بچے اور خواتین اس کی زیارت کرتے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top