رائیونڈ: ٹرین کی3 بوگیوں میں آگ،2 مکمل تباہ -
The news is by your side.

Advertisement

رائیونڈ: ٹرین کی3 بوگیوں میں آگ،2 مکمل تباہ

رائیونڈ: ریلوے اسٹیشن کے یارڈ میں کھڑی تین بوگیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، دو بوگیاں مکمل طور پر جل گئیں۔

رائیونڈ ریلوے اسٹیشن کے یارڈ میں کھڑی تین بوگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے عملے نے تینوں بوگیوں کو ٹرین سے الگ کر کے آگ بجھانے کی کوشش کی، آگ سے دو بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں اور ایک کو نقصان پہنچا، آگ پر دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پایا گیا۔

مسافر ٹرین ایک روز قبل تبلیغی اجتماع میں شامل افراد کو لے کر آئی تھی، پولیس تحقیقات شروع کردی۔

۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقعہ تخریب کاری ہے

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں