The news is by your side.

Advertisement

روبوٹ کی کہانی ہالی ووڈ فلم چیپی کی زبانی

ہالی ووڈ: نئی فلم چیپی کے پہلے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی ہے۔ فلم رواں برس چھ مارچ کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

ایکشن سے بھرپور فلم کی کہانی ایک روبوٹ “چیپی ” کے گرد گھومتی ہے، جو عام انسانوں کی طرح سوچتا اور محسوس کرتا ہے، اس روبوٹ کی اپنی زندگی ہے جسے وہ اپنے طریقے سے گذارنا چاہتا ہے۔

فلم کے ہدایتکار نیل بلام کیمپ ہیں، روبوٹ کے ساتھ شارلٹو کوپلے ، دیو پاٹیل ، ننجا اور ہیوگ جیک مین بھی ایکشن دکھاتے نظر آرہے ہیں۔

ایکشن ،ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور فلم چیپی چھ مارچ کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں