site
stats
عالمی خبریں

روم کے بادشاہ نیرو کا محل عوام کے لیے کھول دیا گیا

اٹلی: بادشاہ نیرو کے دوہزار سال قدیم گولڈن پیلس کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

یہ محل بادشاہ نیرو نے پورے روم کو آگ لگا دینے کے بعد بنایا تھا، نیرو نے شہر کی ازسرِ نو تعمیر کی خواہش کی تکمیل کے لیے پورے شہر آگ لگوا کر خاک کا ڈھیر بنا دیا تھا۔

بادشاہ نیرو کا محل سیاحوں کے لیے خاص دلچسپی کا باعث ہے، حکومت کی جانب سے محل کی مخدوش عمارت کی مرمت کے لیے ایک کروڑ اسی لاکھ یورو صرف کیے گئے ہیں جبکہ تزئین و آرائش کے لیے مزید تین کروڑ یورو صرف کیے جائیں گے۔

عوام نے نیرو کے قدیم تاریخی محل کی بحالی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top