سائنس فکشن تھرل فلم"پری ڈیسٹی نیشن "کا نیا ٹریلرریلیز -
The news is by your side.

Advertisement

سائنس فکشن تھرل فلم”پری ڈیسٹی نیشن “کا نیا ٹریلرریلیز

کرائم کے خاتمے کیلئے پر عزم نوجوان کے گرد گھومتی سائنس فکشن تھرل فلم” پری ڈیسٹی نیشن ” کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا۔

ایکشن، تھرل اور سنسنی پھیلاتے ٹریول ایجنٹ کے گرد گھومتی فلم پری ڈیسٹی نیشن کے نئے ٹریلر نے شائقین کو اپنی گرفت میں لے لیا ۔ امریکی رائٹررابرٹ اے مینیلن کے مشہور ناول سے ماخوذ فلم کی کہانی ایک ایسے ذہین اور غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایجنٹ کے گِرد گھوم رہی ہے جو دنیا میں جرم اور ظالموں کا راج ختم کرنے کیلئے ٹائم مشین استعمال کرتا ہے ۔اس سے وہ پرانے زمانے میں پہنچ جاتا ہے اور بے پناہ مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے۔ ما ئیکل اسپیریگ اور پیٹر اسپیریگ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم آٓئندہ سال جنوری میں ریلیز کی جائیگی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں