سانحہ ماڈل ٹاؤن اور دھاندلی کافیصلہ عدالتوں کوکرناچاہئے، بلاول بھٹو -
The news is by your side.

Advertisement

سانحہ ماڈل ٹاؤن اور دھاندلی کافیصلہ عدالتوں کوکرناچاہئے، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹوزرداری کہتے ہیں سانحہ ماڈل اور الیکشن میں دھاندلی کا فیصلہ عدالتوں کو کرنا چاہئے کسی ہجوم کونہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے حالات حاضرہ پرمختصرتبصرے میں کہاہے کہ کسی سے استعفیٰ لینا انصاف ملنے کی ضمانت نہیں،سانحہ ماڈل ٹاؤن ہو یا عام انتخابات میں دھاندلی کامعاملہ دونوں کی تحقیقات عدالتوں کی کرنی چاہئیں نہ کہ کسی ہجوم کو۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں